اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے لیتھوینیا کو 6-0 سے شرمناک شکست دیکر یورو 2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے لیتھوینیا کو 6-0 سے شرمناک شکست دیکر یورو 2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی

زیورخ (این این آئی)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے لیتھوینیا کو 6-0 سے شرمناک شکست دے کر یورو 2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی۔فٹبال میچ میں لیتھوینیا کے خلاف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے حریف کو تگنی کا ناچ نچا دیا، شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ٹیم کو بھی فتح سے ہمکنار کیا۔رونالڈو… Continue 23reading رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے لیتھوینیا کو 6-0 سے شرمناک شکست دیکر یورو 2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی

پی ایس ایل5، ڈیل اسٹین، ہاشم  آملہ سمیت 28 کھلاڑی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل،ناموں کا اعلان کردیاگیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی ایس ایل5، ڈیل اسٹین، ہاشم  آملہ سمیت 28 کھلاڑی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل،ناموں کا اعلان کردیاگیا

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ  کے پانچویں ایڈیشن کے لئے کرکٹ بورڈ نے پلاٹینیم کٹیگیری کیلئے 28 بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ڈیل اسٹین، ہاشم   آملہ، عادل رشید، جیسن روئے سمیت کئی نامی گرامی کھلاڑی اس فہرست میں شامل ہیں۔اس ضمن میں اپنے پیغام… Continue 23reading پی ایس ایل5، ڈیل اسٹین، ہاشم  آملہ سمیت 28 کھلاڑی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل،ناموں کا اعلان کردیاگیا

قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے،فواد عالم  نظر اندازکئے جانے پر پھٹ پڑے،کھری کھری سنادیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے،فواد عالم  نظر اندازکئے جانے پر پھٹ پڑے،کھری کھری سنادیں

کراچی(آن لائن) ڈومیسٹک کرکٹ میں لگاتار متاثر کن کارکردگی دکھانے کے باوجود نظر انداز کیے جانے والے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کرکٹ سے ہی… Continue 23reading قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا ہر تین ماہ بعد نیا جواز پیش کیا جاتا ہے،فواد عالم  نظر اندازکئے جانے پر پھٹ پڑے،کھری کھری سنادیں

پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکا کیساتھ پہلا میچ کب اور کس شہر میں کھیلاجائیگا؟دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکا کیساتھ پہلا میچ کب اور کس شہر میں کھیلاجائیگا؟دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور (آن لائن) 10 سال بعدملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچز دسمبر میں راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 19 سے… Continue 23reading پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکا کیساتھ پہلا میچ کب اور کس شہر میں کھیلاجائیگا؟دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا

پی ایس ایل 2020ء میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شریک ہوں گے، 28 غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی ایس ایل 2020ء میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شریک ہوں گے، 28 غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر موجود بابر اعظم کے علاوہ جدید دور کے عظیم فاسٹ بالر ڈیل اسٹین کی بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں شمولیت کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلاٹینم… Continue 23reading پی ایس ایل 2020ء میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شریک ہوں گے، 28 غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

3 قومی کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف بغاوت کردی، اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

3 قومی کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف بغاوت کردی، اہم فیصلہ سنا دیا

لاہور(آن لائن) تین ابھرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے این او سی نہ ملنے کے باوجود ٹی 10لیگ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10لیگ 15سے 24نومبر تک شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم،ابوظہبی میں کھیلی جارہی ہے تاہم پی سی بی نے کھلاڑیوں کو لیگ میں… Continue 23reading 3 قومی کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف بغاوت کردی، اہم فیصلہ سنا دیا

مصباح نے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو ٹرمپ کارڈ قراردیدیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

مصباح نے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو ٹرمپ کارڈ قراردیدیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستان کی بیٹنگ لائن کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دورہ آسٹریلیا میں ماضی کے برعکس بہتر نتائج کی توقع ہے ۔ ایک انٹرویومیں مصباح نے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے… Continue 23reading مصباح نے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو ٹرمپ کارڈ قراردیدیا

کونسی بڑی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے والی ہے ؟شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

کونسی بڑی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے والی ہے ؟شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(این این آئی)دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان (آج)جمعرات کو متوقع ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق مجوزہ ٹیم میں تمام سینئرکھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11دسمبر سے راولپنڈی اور 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کا شیڈول لنکن بورڈ… Continue 23reading کونسی بڑی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے والی ہے ؟شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

کرکٹر شرجیل خان کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرکٹر شرجیل خان کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو کرکٹر شرجیل خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹرشرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پاکستان… Continue 23reading کرکٹر شرجیل خان کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

Page 409 of 2258
1 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 2,258