پاکستان نے بھارتی سورماؤں کو کبڈی میں چاروں شانے چت کر دیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکل سٹائل کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، ایک موقع پر پاکستان دو پوائنٹ کے خسارے کے ساتھ پیچھے تھا لیکن انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے 41 کے مقابلے میں 43 پوائنٹس سے فتح حاصل کر لی، اس طرح کبڈی ورلڈ کپ… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی سورماؤں کو کبڈی میں چاروں شانے چت کر دیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح