اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

سوشانت کے ساتھ یہ وعدہ پورا نہ ہو سکا، ثانیہ مرزا انتہائی رنجیدہ

datetime 16  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ان کا سوشانت سے کیا گیا ایک ساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہیں ہوسکے گا۔ثانیہ مرزا نے بھارتی اداکار سوشانت کی یوں اچانک موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بتایا کہ وہ سوشانت کی موت کی خبر سن کر شدید رنجیدہ اور دل شکستہ ہوگئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے بتایا کہ سوشانت اپنی خوش مزاجی

کی وجہ سے جہاں جاتے تھے ایک خوشی کا ماحول بنادیتے تھے۔انہوں نے لکھا کہ اس مسکراہٹیں پھیلاتے چہرے اور دل کے پیچھے سوشانت نے کتنے غم چھپائے ہوئے تھے اور وہ دنیا سے بْری طرح مایوس کیوں ہوچکے تھے، یہ سب ہم جاننے سے قاصر رہے۔انہوں نے لکھا کہ یہ دنیا آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی، انہوں نے بتایا کہ سوشانت کی موت کی خبر سننے کے بعد اور یہ پیغام لکھتے وقت ان پر کپکپی طاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…