منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ستمبر 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ جاری کردیئے ہیں،

جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ ڈیزل سستا کردیا گیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔دوسری جانب پیٹرول کے نرخ میں 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے،

جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 342 روپے 79 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی یہ نئی قیمتیں یکم ستمبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔یوں حکومت کے تازہ فیصلے کے نتیجے میں عوام کو ڈیزل کی قیمت میں معمولی ریلیف ملے گا، جبکہ پیٹرول استعمال کرنے والے صارفین کو فی لیٹر کچھ اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…