عثمان شنواری کی دبنگ انٹری ، کس ٹیم کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے ؟ جانئے
لاہور (آن لائن)بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020کے لیے ایک سے دوسری ٹیم میں ٹرانسفر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ فاسٹ باؤلر آئندہ ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔عثمان شنواری نے گذشتہ ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی تھی۔ ایونٹ کے قوانین… Continue 23reading عثمان شنواری کی دبنگ انٹری ، کس ٹیم کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے ؟ جانئے