اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رگبی ورلڈ کپ 2019ء کی پہلی سیمی فائنل لائن اپ مکمل،پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 26 اکتوبر کوکھیلا جائے گا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

رگبی ورلڈ کپ 2019ء کی پہلی سیمی فائنل لائن اپ مکمل،پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 26 اکتوبر کوکھیلا جائے گا

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں جاری نویں رگبی ورلڈ کپ 2019ء کا پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کے درمیان 26 اکتوبر کو انٹرنیشنل سٹیڈیم یوکوہاما میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں رگبی ورلڈ کپ میں دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویلز اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں میگا ایونٹ… Continue 23reading رگبی ورلڈ کپ 2019ء کی پہلی سیمی فائنل لائن اپ مکمل،پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 26 اکتوبر کوکھیلا جائے گا

دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع مل گیا، سرفرازاحمد کی جگہ وکٹ کیپر کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع مل گیا، سرفرازاحمد کی جگہ وکٹ کیپر کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو بھی موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے،دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان (آج) پیر کو ہوگا،فاسٹ بولر محمد عباس کو اس دورے کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے۔سرفرازاحمد کی غیر موجودگی میں محمد… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع مل گیا، سرفرازاحمد کی جگہ وکٹ کیپر کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

ماں بن جانے کے بعد زندگی نہیں رکی بلکہ کونسی تبدیلی رونما ہونا شروع ہو گئی ہے ؟ ثانیہ مرزا نے بتا دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

ماں بن جانے کے بعد زندگی نہیں رکی بلکہ کونسی تبدیلی رونما ہونا شروع ہو گئی ہے ؟ ثانیہ مرزا نے بتا دیا

حیدر آباد (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بن جانے کے بعد زندگی نہیں رک جاتی۔بھارتی جریدے ’ یل آفیشیل کو ایک انٹرویو کے دوران ثانیہ مرزا نے کہا کہ اپنے خواب خود کو یاد دلاتے رہیں اور ماں… Continue 23reading ماں بن جانے کے بعد زندگی نہیں رکی بلکہ کونسی تبدیلی رونما ہونا شروع ہو گئی ہے ؟ ثانیہ مرزا نے بتا دیا

پی سی بی کابابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ، آگے چل کر قومی ٹیم کے کپتان کا مستقبل کیسا ہو گا ؟ رمیز راجہ نے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

پی سی بی کابابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ، آگے چل کر قومی ٹیم کے کپتان کا مستقبل کیسا ہو گا ؟ رمیز راجہ نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور(این این آئی)سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو نوجوان قیادت کی ضرورت تھی،پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا بہادرانہ فیصلہ کیا۔ایک انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں،اگر اچھی کارکردگی دکھائی تو آگے چل کرٹیسٹ ٹیم… Continue 23reading پی سی بی کابابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ، آگے چل کر قومی ٹیم کے کپتان کا مستقبل کیسا ہو گا ؟ رمیز راجہ نے بڑا انکشاف کر دیا

10 برسوں کے بعد پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے امکانات روشن

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

10 برسوں کے بعد پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے امکانات روشن

اسلام آباد (این این آئی)سری لنکا کی جانب سے مثبت پیغام ملنے کے بعد پاکستان میں 10 برسوں کے بعد ٹیسٹ میچز کے انعقاد کے امکانات بڑھ گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ کی جانب سے دسمبر میں دونوں ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مثبت اشارے مل… Continue 23reading 10 برسوں کے بعد پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے امکانات روشن

اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ

لاہور (این این آئی)جرمنی میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے ہالینڈ روانہ ہو گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے علامہ اقبال ایئر پورٹ روانہ ہوئی۔ٹیم غیرملکی پرواز سے ایمسٹرڈیم روانہ ہوئی،جہاں سے قومی ہاکی ٹیم جرمنی پہنچے گی۔قومی ٹیم… Continue 23reading اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) مزید پانچ میچ کھیلے جائینگے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) مزید پانچ میچ کھیلے جائینگے

دبئی (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) پیر کو مزید پانچ میچ کھیلے جائینگے ۔ شیڈول کے مطابق (آج)پیر کو پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ اور پاپوا نیو گنی کی ٹیموں کے درمیان دبئی میں کھیلا جائیگا، اسی روز دوسرا میچ گروپ بی کی ٹیموں یو اے ای… Continue 23reading آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) مزید پانچ میچ کھیلے جائینگے

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر ان کی اہلیہ ردعمل بھی سامنے آ گیا،کھل کر بول پڑیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر ان کی اہلیہ ردعمل بھی سامنے آ گیا،کھل کر بول پڑیں

لاہور(آن لائن) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر ان کی اہلیہ ردعمل بھی سامنے آ گیا،کھل کر بول پڑیں،پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ نے شوہر کی ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی اہلیہ… Continue 23reading پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ریٹائرمنٹ کی خبروں پر ان کی اہلیہ ردعمل بھی سامنے آ گیا،کھل کر بول پڑیں

بابراعظم کیساکپتان ثابت ہوگا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

بابراعظم کیساکپتان ثابت ہوگا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا دیاہے اور بابراعظم کو ٹی ٹونٹی کا کپتان مقرر کر دیاہے تاہم ون ڈے کپتان کا فیصلہ بعد میں کیا جائیگاجس پر سابق ٹیسٹ کرکٹر اور تجزیہ کار سکندر بخت میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے پیشگوئی کی ہے کہ بابراعظم کمزور… Continue 23reading بابراعظم کیساکپتان ثابت ہوگا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے بڑا دعویٰ کر دیا

Page 424 of 2258
1 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 2,258