باکسر عامر خان پاکستان کی کس اہم وزارت کے خواہشمندہیں ؟ جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی سےمتاثر نہیں ہوئے اور پاکستان میں اہم وزارت کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ایک سپورٹس مین شخصیت ہونے کیساتھ ساتھ بہترین سیاستدان بھی ہیں لیکن اقتدار میں آنے کے… Continue 23reading باکسر عامر خان پاکستان کی کس اہم وزارت کے خواہشمندہیں ؟ جانئے