اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شادی کی 20 ویں سالگرہ شاہد آفریدی نے اپنی اہلیہ کیساتھ تصویر جاری کر دی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی نے شادی کی 20 ویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ نادیہ آفریدی کے ہمراہ یاد گار تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ آج ہماری شادی کو 20 سال ہو گئے ۔

الحمداللہ، میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے نہایت خیال رکھنے والی ، سمجھنے والی جیون ساتھی ملی جو کہ ایک شاندار ماں بھی ہے ، حالانکہ میں شادی کی سالگرہ بھول گیا تھا لیکن انہوں نے مجھے پھر بھی معاف کر دیا جو کہ ایک بہت ساری خوبیوں میں سے ایک ہے ۔ شاہد آفریدی نے جو تصویر شیئر کی اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی کی اہلیہ انہیں خوبصورت گلابوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں اور پیچھے لال رنگ کے غباروں سے نہایت خوبصورت سجاوٹ کی گئی ہے جبکہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ کیک کا ٹ کر اپنی شادی کے بیس سال مکمل ہونے پر خوشی منا رہے ہیں ۔شاہد آفریدی اور نادیہ آفریدی کی 5بیٹیاں ہیں جن کے نام اجوہ ، انشا، آسمارا ،عروہ اور اقصیٰ آفریدی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…