جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئی تاریخ رقم،جاپان میں گرمی سے بچنے کیلئے مصنوعی برفباری کا کامیاب تجربہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

نئی تاریخ رقم،جاپان میں گرمی سے بچنے کیلئے مصنوعی برفباری کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو(این این آئی)آئندہ سال ٹوکیو میں اولمپکس مقابلوں کے دوران شائقین کوممکنہ گرمی کی شدت  سے بچانے کے لیے مصنوعی برفباری کا تجربہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیومیں آئندہ سال جولائی اور اگست کے مہینوں میں اولمپک مقابلے شیڈول ہیں۔منتظمین کے مطابق ان مہینوں میں ٹوکیو کا درجہ حرارت… Continue 23reading نئی تاریخ رقم،جاپان میں گرمی سے بچنے کیلئے مصنوعی برفباری کا کامیاب تجربہ

پی سی بی نے سری لنکا کیخلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان اورنائب کپتان کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

پی سی بی نے سری لنکا کیخلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان اورنائب کپتان کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈنے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ بابر اعظم نائب کپتان کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ سری… Continue 23reading پی سی بی نے سری لنکا کیخلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان اورنائب کپتان کے ناموں کا اعلان کردیا

سری لنکا کیخلاف سیریزمیں کپتان کون ہو گا؟ سرفراز احمد نے ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی مسکرااٹھیں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

سری لنکا کیخلاف سیریزمیں کپتان کون ہو گا؟ سرفراز احمد نے ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی مسکرااٹھیں گے

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کھلاڑیوں کو بہتر کارکردگی دکھانے کی ترغیب ملے گی۔پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہاکہ پاکستان کی کرکٹ کو بہتر کرنا ہر کسی کا ہدف… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف سیریزمیں کپتان کون ہو گا؟ سرفراز احمد نے ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی مسکرااٹھیں گے

فخر زمان فٹ قرار، قائداعظم ٹرافی کیلئے دستیاب ہوں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

فخر زمان فٹ قرار، قائداعظم ٹرافی کیلئے دستیاب ہوں گے

لاہور (این این آئی)بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ  آج سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کیلئے دستیاب ہونگے۔فخر زمان گزشتہ ماہ پری سیزن کیمپ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے۔ پری سیزن کیمپ کے پہلے… Continue 23reading فخر زمان فٹ قرار، قائداعظم ٹرافی کیلئے دستیاب ہوں گے

قومی ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ وقار یونس نے آتے ہی اپنے عزائم ظاہر کردئیے

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

قومی ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ وقار یونس نے آتے ہی اپنے عزائم ظاہر کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ وہ مصباح کی لیڈر شپ میں کام کرنے کے منتظر ہیں۔ایک انٹرویومیں وقار یونس نے کہاکہ وہ مصباح الحق کے ساتھ مل کر ایسا یونٹ بنانا چاہتے ہیں جو پاکستان ٹیم کو ٹاپ پر لے جائیگا، انہوں نے… Continue 23reading قومی ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ وقار یونس نے آتے ہی اپنے عزائم ظاہر کردئیے

قومی جونیئرگرلز نیٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہو گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

قومی جونیئرگرلز نیٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہو گا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونیئرگرلز نیٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل) اتوار سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہو گا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مدثر آرائیں نے بتایاکہ تربیتی کیمپ کے لئے ملک بھر سے 18 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن… Continue 23reading قومی جونیئرگرلز نیٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہو گا

سنسنی خیز قائداعظم ٹرافی 2019-20 کا آغاز آج سے ہوگا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

سنسنی خیز قائداعظم ٹرافی 2019-20 کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور(این این آئی)سنسنی خیز قائداعظم ٹرافی 2019-20 کا آغاز (آج) ہفتے سے ہوگا،ملک بھر کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 6 ٹیمیں ڈبل لیگ کی بنیاد پر 31 میچز میں مدمقابل آئیں گی، ایونٹ میں دو کروڑ روپے کے نقد انعامات سمیت فاتح ٹیم کو چمچماتی ٹرافی تھمائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کا پریمیر کرکٹ… Continue 23reading سنسنی خیز قائداعظم ٹرافی 2019-20 کا آغاز آج سے ہوگا

جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کل پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے دورہ بھارت کا آغاز کریگی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کل پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے دورہ بھارت کا آغاز کریگی

نئی دہلی(این این آئی)جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم (کل)15 ستمبر کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے دورہ بھارت کا آغاز کریگی۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 18 ستمبر کو موہالی کے مقام پر کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 ستمبر کو بنگلور میں کھیلا جائے گا۔… Continue 23reading جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کل پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے دورہ بھارت کا آغاز کریگی

پی سی بی کے اہم عہدوں پرتعیناتی مصباح الحق کے گلے پڑ گئی،معاملہ عدالت جا پہنچا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

پی سی بی کے اہم عہدوں پرتعیناتی مصباح الحق کے گلے پڑ گئی،معاملہ عدالت جا پہنچا

لاہور(آن لائن) پی سی بی کے اہم عہدوں پر مصباح الحق کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکت بورڈ میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔درخواست گزار سید علی زاہد… Continue 23reading پی سی بی کے اہم عہدوں پرتعیناتی مصباح الحق کے گلے پڑ گئی،معاملہ عدالت جا پہنچا

Page 430 of 2235
1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 2,235