بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل)سے شروع ہوگا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل)سے شروع ہوگا

پرتھ (این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ(کل) 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔… Continue 23reading آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (کل)سے شروع ہوگا

آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ کے مقابلے 15 دسمبر سے شروع ہوں گے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ کے مقابلے 15 دسمبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ کے مقابلے 15 دسمبر سے حیدر آباد میں شروع ہوں گے۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدر آباد کی سپورٹس آفیسر شاہدہ شیخ نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چمپئن شپ میں بوائز اور گر لز… Continue 23reading آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ کے مقابلے 15 دسمبر سے شروع ہوں گے

نوازشریف سے متعلق ٹویٹ پر محمد حفیظ کوسوشل میڈیا پر شدید تنقیدکا سامنا،سابق کپتان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف سے متعلق ٹویٹ پر محمد حفیظ کوسوشل میڈیا پر شدید تنقیدکا سامنا،سابق کپتان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور (آن لائن)  محمد حفیظ نے  ٹوئٹر پر نواز شریف کی طبیعت سے متعلق ٹوئٹ کیا اور ملک میں علاج ومعالجے کی صورت حال پر تحفظات کا اظہار کیا تھا جس کے ردعمل میں سوشل میڈیا صارفین نے کرکٹر پر لفظی گولہ باری شروع کردی۔محمد حفیظ نے ایک ویڈیو کے ذریعے ٹوئٹ کی وضاحت کی،… Continue 23reading نوازشریف سے متعلق ٹویٹ پر محمد حفیظ کوسوشل میڈیا پر شدید تنقیدکا سامنا،سابق کپتان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا،اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ نیا سیٹ اپ چل رہا ہے، اس کوچلنے دیں، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح… Continue 23reading شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے

نئی دہلی( آن لائن )دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیئے جانیوالے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سابق بھارتی کرکٹر اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک حد برقرار ہے ۔ جسکی… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے

ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے : محمد حفیظ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے : محمد حفیظ

لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ نے بھی غلط کاموں میں ملوث افراد کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے مگر جب انہوں نے ایسے کرداروں کیخلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں خاموش… Continue 23reading ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے : محمد حفیظ

جاپان، 2020 گیمز کے دوران جوہری ری ایکٹروں پر کام معطل کرنے کا فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

جاپان، 2020 گیمز کے دوران جوہری ری ایکٹروں پر کام معطل کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو( آن لائن )جاپان کی الیکٹرک پاور کمپنی ٹیپکو نے کہا ہے کہ ِ دہشت گردی کے ممکنہ خدشہ کے پیش نظر 2020 ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس کے دوران جوہری پلانٹ پر کام معطل کر دے گی۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیپکو کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گاتا کے علاقے… Continue 23reading جاپان، 2020 گیمز کے دوران جوہری ری ایکٹروں پر کام معطل کرنے کا فیصلہ

سٹیفن سٹپاس نے اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سٹیفن سٹپاس نے اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

لندن( آن لائن )یونان کے سٹیفن سٹپاس نے اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے آسٹریا کے ڈومنک تھیم کو شکست دی۔ارینا ٹو لندن میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں یونان کے سٹیفن سٹپاس نے آسٹریا کے ڈومنک تھیم کو سخت مقابلے کے بعد 2-1… Continue 23reading سٹیفن سٹپاس نے اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

فارمولا ون کی برازیلین گراں پری ورسٹیپن نے جیت لی، لوئس ہمیلٹن تیسرے نمبر پر رہے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

فارمولا ون کی برازیلین گراں پری ورسٹیپن نے جیت لی، لوئس ہمیلٹن تیسرے نمبر پر رہے

سا پالو( آن لائن )فارمولا ون کی برازیلین گراں پری ورسٹیپن نے جیت لی، لوئس ہمیلٹن تیسرے نمبر پر رہے، گاڑی کی ٹکر اور فنی خرابی سے ریس سنسنی خیز ہو گئی۔سا پالو کے ایف ون ٹریک پر دنیا بھر کے ڈرائیورز اِن ایکشن، جیت کے جوش نے تماشائیوں کو بھی پرجوش کر دیا، تیز… Continue 23reading فارمولا ون کی برازیلین گراں پری ورسٹیپن نے جیت لی، لوئس ہمیلٹن تیسرے نمبر پر رہے

1 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 2,282