ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

6 ہفتوں بعد دنیا ہی تبدیل ہو گئی، بین ڈنک کا آئسولیشن ختم ہونے پر پیغام

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

سڈنی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل آسٹریلوی بلے باز بین ڈنک آئسولیشن ختم ہونے کے بعد فیملی کے ساتھ وقت گزارنے لگے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی ایس ایل منسوخ ہوا تو بین ڈنک اپنے وطن آسٹریلیا پہنچ گئے تھے

جہاں انہوں نے احتیاطی طور پر آئسولیشن اختیار کر لی تھی۔آسٹریلوی حکومت کی ہدایت پر بین الاقوامی سفر کے بعد بین ڈنک ہوبارٹ میں آئسولیشن میں رہے تاہم اب ان کی آئسولیشن کا دورانیہ ختم ہو گیا ۔بین ڈنک کا کہنا ہے کہ چھ ہفتوں کے بعد دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے، فیملی کے ساتھ دوبارہ وقت گزارنا بہت اچھا لگ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…