پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ثقلین مشتاق کی بیٹی نے والد کا ’’گیٹ اپ‘‘ بدل دیاویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر

datetime 7  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کی بیٹی نے لاک ڈائون کے دوران وقت گزاری کیلئے والد کا میک اپ کرڈالا اور ایک نیا روپ سامنے لے آئی۔ثقلین مشتاق کی میک اپ کی شوقین بیٹی نے والد کا ’گیٹ اپ‘ بدل کرشوق پورا کیا، بیٹی نے والد کی آنکھوں پرشیڈز،

ہونٹوں پر لپ اسٹک لگائی اور سرخ وگ بھی پہنا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثقلین مشتاق نے میک اپ اور مصنوعی بال لگائے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کا تعارف میک اپ آرٹسٹ کے طور پر کرواتے ہوئے  بتایا کہ انہوں نے بھی  خود ساختہ تنہائی اختیار کی ہوئی ہے۔ثقلین مشتاق نے کہا لاکھ منع کرنے کے باوجود اْن کی بیٹی میک اپ کرنے پر بضد رہیں، اور پھر مجھے یہ نیا روپ دے دیا۔ویڈیو پیغام کے آخر میں انہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں سے اس بات پر زور دیا کہ ہماری طرح ا?پ بھی از خود تنہائی اختیار کریں ، تاکہ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسرے بھی محفوظ رہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کو یادگار بناتیہوئے اپنے عزیزوں کے ساتھ لطف انداز ہوں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…