جب تک زندہ ہوں پاکستان واپس نہیں آؤں گا، کہنے والا 10 سال بعد پاکستان آنے کو تیار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کھلاڑی ڈومینک کارک نے 2009ء میں کہا تھا کہ جب تک زندہ ہوں تب تک پاکستان واپس نہیں آؤں گا لیکن پاکستان کے پرامن حالات انہیں واپس لے آئے، وہ پی ایس ایل کی کمنٹری کرنے والی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈومینک کارک 2009ء میں… Continue 23reading جب تک زندہ ہوں پاکستان واپس نہیں آؤں گا، کہنے والا 10 سال بعد پاکستان آنے کو تیار


































