جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کو سپرد خاک کردیا گیا اہلیہ کا جذباتی بیان سامنے آگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کو سپرد خاک کردیا گیا، ان کی تدفین کی تقریب میں خاندان اور قریبی افراد نے شرکت کی۔گزشتہ ہفتے ڈین جونز ہار ٹ اٹیک کے سبب ممبئی میں انتقال کرگئے تھے ان کی عمر 59 سال تھی ، وکٹوریہ میں ہونے والی ایک نجی تقریب میں ڈین جونز کو سپردخاک کردیا گیا،ان کے جنازے میں اہل خانہ اور صرف قریبی دوست مدعو تھے

، میمیوریل سروس میں صرف 10 لوگوں نے ہی شرکت کی۔اس موقع پر ان کی اہلیہ جونا کا کہنا تھا کہ ڈین جونز نے ہمیشہ کرکٹ کے بارے میں سوچا وہ ایک اچھے انسان اور شوہر تھے ، ان کی اچانک موت بہت بڑا دھچکہ ہے۔جونا کے مطابق وہ ان سب کی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں اس غم کے موقع پر یاد کیا سپورٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…