منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد ، عمر اکمل کو شامل کئے جانے کا قوی امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد ، عمر اکمل کو شامل کئے جانے کا قوی امکان

لاہور( این این آئی)سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو بھی شامل کئے جانے کا قوی امکان ہے ۔احمد شہزاد دو سال بعد جبکہ عمر اکمل ایک سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کریں گے۔ احمد شہزاد ممنوعہ ادویات کے استعمال کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ سے دور… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں احمد شہزاد ، عمر اکمل کو شامل کئے جانے کا قوی امکان

پی سی بی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے سسٹم سے کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی، محمد رضوان

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

پی سی بی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے سسٹم سے کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی، محمد رضوان

ایبٹ آباد (این این آئی)ٹیسٹ کرکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور قائد اعظم ٹرافی میں کے پی کے ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے سسٹم سے کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی اور… Continue 23reading پی سی بی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے سسٹم سے کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی، محمد رضوان

مرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو فٹ بال میچز 21 ستمبر کو ہونگے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

مرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو فٹ بال میچز 21 ستمبر کو ہونگے

اسلام آباد (این این آئی)کریم خان آفریدی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ادویات کی زیادہ مقدار استعمال کرنے کی آگاہی کے حوالے سے انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر 21 ستمبر کومرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو نمائشی فٹ بال جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ خواتین کی ہاکس اور ہائی… Continue 23reading مرد اور خواتین کی ٹیموں کے درمیان دو فٹ بال میچز 21 ستمبر کو ہونگے

پاکستان سپر لیگ  میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں،فرنچائزز اور صحافیوں نے بھی ”بہتی گنگا“ میں خوب ہاتھ دھوئے، سنسنی خیز انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ  میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں،فرنچائزز اور صحافیوں نے بھی ”بہتی گنگا“ میں خوب ہاتھ دھوئے، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل)میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد آڈیٹر جنرل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو معاملات کی تحقیقات کی سفارش کردی ہے۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل نے پاکستان سپر لیگ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ  میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں،فرنچائزز اور صحافیوں نے بھی ”بہتی گنگا“ میں خوب ہاتھ دھوئے، سنسنی خیز انکشافات

پاکستان سپر لیگ میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد آڈیٹر جنرل نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو معاملات کی تحقیقات کی سفارش کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل نے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں ساڑھے 13ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

باکسر محمد وسیم کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

باکسر محمد وسیم کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی باکسر محمد وسیم دبئی میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد وسیم نے دبئی میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ… Continue 23reading باکسر محمد وسیم کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا

مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو

کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹر مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کے میچز کی لائیو اسٹریمنگ جاری ہے جس کے کمنٹری پینل میں خاتون کمنٹیٹر مرینہ اقبال بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹر مرینہ اقبال نے دو سال پہلے کمنٹری کا آغاز کیا،… Continue 23reading مرینہ اقبال کا قائد اعظم ٹرافی میں بطور کمنٹیٹر ڈبیو

106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چمپئن بن گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چمپئن بن گیا

کولمبو(این این آئی) انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں دفاعی چمپئن بھارت نے 106 رنز پر ڈھیر ہونے کے باوجود بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیکر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں باؤلرز کا راج رہا اور ابرآلود موسم… Continue 23reading 106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چمپئن بن گیا

پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے کب ہوں گے؟ نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے کب ہوں گے؟ نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور شیڈول میں تبدیلی کے بعد بھی پاکستان ہی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ایشین اوشیانا گروپ ون کے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15 ستمبر کو منعقد ہونا… Continue 23reading پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے کب ہوں گے؟ نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

Page 435 of 2242
1 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 2,242