کیا واقعی سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا جارہا ہے؟ احسان مانی نے اندرونی بات بتا دی، بابر اعظم سے متعلق بھی اہم اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کرتے کہاہے کہ سرفراز احمد کی موجودگی میں بابر اعظم کو مستقبل کے ٹیسٹ کپتان کیلئے تیار کیا جارہا ہے۔کپتان سرفراز احمد کو ہٹانے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر انہوں… Continue 23reading کیا واقعی سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا جارہا ہے؟ احسان مانی نے اندرونی بات بتا دی، بابر اعظم سے متعلق بھی اہم اعلان