پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاک سری لنکن سیریز ،قومی کھلاڑی پرجوش، بھرپور کار کر دگی دکھانے کااعزم

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

پاک سری لنکن سیریز ،قومی کھلاڑی پرجوش، بھرپور کار کر دگی دکھانے کااعزم

اسلام آباد (این این آئی) سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے اعلان کردہ 16 رکنی اسکواڈ میں شامل 12 کھلاڑی پہلی بار پاکستان میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ آصف علی، فخر زمان، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، امام الحق، محمد حسنین، افتخار احمد، محمد رضوان، عثمان شنواری، محمد نواز اور عابد… Continue 23reading پاک سری لنکن سیریز ،قومی کھلاڑی پرجوش، بھرپور کار کر دگی دکھانے کااعزم

سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس کا سرفراز احمد کو طویل مدت کیلئے کپتان بنانے کا مطالبہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس کا سرفراز احمد کو طویل مدت کیلئے کپتان بنانے کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس نے سرفراز احمد کو طویل مدت کیلیے کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا۔ظہیر عباس نے پی سی بی پر زور دیاکہ ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری کیلئے اس تجویز پر عمل کیا جائے، انھیں کم سے کم آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ تک کپتان برقرار… Continue 23reading سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس کا سرفراز احمد کو طویل مدت کیلئے کپتان بنانے کا مطالبہ

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں دوبارہ واپسی کیلئے زور و شور سے تیاریاں، 4 ماہ کے دوران اپنا وزن کتنے کلو کم کرلیا؟ویڈیو وائرل

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں دوبارہ واپسی کیلئے زور و شور سے تیاریاں، 4 ماہ کے دوران اپنا وزن کتنے کلو کم کرلیا؟ویڈیو وائرل

دبئی(این این آئی)دنیائے ٹینس کی عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اورپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ میں دوبارہ واپسی کے لیے زور و شور سے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ انہوں نے اس مقصد کیلئے صرف چار ماہ کے دوران اپنا 26 کلو وزن کم کرکے جہاں اپنے… Continue 23reading ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں دوبارہ واپسی کیلئے زور و شور سے تیاریاں، 4 ماہ کے دوران اپنا وزن کتنے کلو کم کرلیا؟ویڈیو وائرل

پاکستان ،سری لنکا میچ سے قبل وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، شائقین کرکٹ کے منہ لٹک گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

پاکستان ،سری لنکا میچ سے قبل وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، شائقین کرکٹ کے منہ لٹک گئے

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشنگوئی کے بعد پاک سری لنکن سیریز کے ابتدائی دو میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا آغاز، سرفراز الیون اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج… Continue 23reading پاکستان ،سری لنکا میچ سے قبل وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، شائقین کرکٹ کے منہ لٹک گئے

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کرینگے جبکہ مہمان سری لنکن ون ڈے ٹیم کی قیادت لاہیرو تھریمانے سرانجام… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آگئی

محمد یوسف نے مصباح الحق پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ،تقرری پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

محمد یوسف نے مصباح الحق پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ،تقرری پر سوالات اٹھا دئیے

لاہور( آن لائن )پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ بلے باز محمد یوسف نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی تقریر میرٹ کی بنیاد پر نہیں ہوئی اور وہ صرف سکور کارڈ دیکھ کر ہی فرسٹ کلاس کرکٹرز کی کارکردگی کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے کہا کہ مصباح الحق… Continue 23reading محمد یوسف نے مصباح الحق پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ،تقرری پر سوالات اٹھا دئیے

قومی گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہونگے

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

قومی گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہونگے

پشاور(این این آئی)قومی گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 27 ستمبر کو صبح 10 بجے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد کئے جائیں گے۔خیبر پختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر نعمان الحق کے مطابق ٹرائلز میں نشنل گیمز کے لئے دو بہترین ٹیموں کا انتخاب کیا جائے گا،میل اور… Continue 23reading قومی گیمز کیلئے خیبر پختونخوا بیس بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہونگے

برطانوی مسلمان کرکٹر کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگا لیکن کیوں؟ کھلاڑی نے اپنے ساتھ ہونیوالے سلوک سے پردہ اٹھا دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

برطانوی مسلمان کرکٹر کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگا لیکن کیوں؟ کھلاڑی نے اپنے ساتھ ہونیوالے سلوک سے پردہ اٹھا دیا

لندن(این این آئی)پاکستان نڑاد برطانوی نوجوان تیز گیند باز ثاقب محمود نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال بھارت میں کھیلے جانے والی سیریز کیلئے انہیں ویزہ نہیں ملا جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگا۔بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اچانک میرے خلاف… Continue 23reading برطانوی مسلمان کرکٹر کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگا لیکن کیوں؟ کھلاڑی نے اپنے ساتھ ہونیوالے سلوک سے پردہ اٹھا دیا

مصباح الحق نے سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم کا انتخاب کر لیا،نام منظر عام پر آگئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

مصباح الحق نے سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم کا انتخاب کر لیا،نام منظر عام پر آگئے

لاہور( آن لائن)پاکستان کے چیف سیلکٹر و کوچ مصباح الحق نے جمعہ کے روز سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ کے لئے ٹیم کا انتخاب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم سلامی بلے باز فخر زمان اور امام الحق کے ساتھ میدان میں اترے گی جبکہ تیسرے اوپنر عابد… Continue 23reading مصباح الحق نے سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم کا انتخاب کر لیا،نام منظر عام پر آگئے

Page 441 of 2258
1 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 2,258