ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی مارشل آرٹ ماسٹرمحمد راشد کا ایک اوربھارتی ریکارڈ پرقبضہ، پاکستان کا نام بلند کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستانی مارشل آرٹ ماسٹرمحمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ پرقبضہ جمالیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد راشد نے ایک مرتبہ پھر بھارتی کراٹے ماسٹر کو شکست دیکر پاکستان کا نام دنیا میں بلند کر دیا۔ راشد نسیم نے ایک گھنٹے میں 10 کلو وزن باندھ کر 1370 ککس لگا کر بھارتی ریکارڈ توڑ دیا، اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے جے انتھ ریڈی کے پاس تھا جنہوں نے ایک گھنٹے میں 1155 ککس لگا رکھی تھی، اس ریکارڈ کے ساتھ راشد نسیم کے ریکارڈز

کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ پاکستان اکیڈمی آف مارشل آرٹس کی طرف سے بنایا جانے والا یہ 74 واں ریکارڈ تھا۔محمد راشد اس سے پہلے بھی بھارت کے 15 سے زائد ریکارتوڑچکے۔ راشد نسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے 60 سے زائد ریکارڈز بنا چکا ہوں، چاہتا ہوں کہ حکومت پاکستان میری خدمات کو سراہتے ہوئے سرکاری اعزازسے نوازے، محمد راشد کا اگلا ہدف ملک کے لیے ریکارڈ کی سینچری بنانا ہے، اپنا یہ ریکارڈ پاکستانی عوام کے نام کرتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…