ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کرونا وائرس کا خطرہ سعودی عرب میں فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں تماشائیوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 8  مارچ‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب میں فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں تماشائیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت سپورٹس نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے حوالے سے وزارت کو تشویش ہے۔ سعودی حکومت نے اس کی روک تھام کے لیے سخت احتیاطی تدابیر اختیار کر رکھی ہیں۔

وزارت سپورٹس نے کہا ہے کہ ان احتیاطی تدابیر کے پیش نظر اور لوگوں کی سلامتی کو ملحوظ رکھتے ہوئے تمام کھیلوں میں تماشائیوں کے داخلے پر پابندی لگائی جارہی ہے۔وزارت سپورٹس کے مطابق فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں تماشائیوں کے داخلے پر پابندی کا اطلاق  شروع ہوگیا ہے ۔  وزارت سپورٹس نے بتایا ہے کہ فیصلہ تاحکم ثانی نافذ العمل رہے گا تاہم وزارت وقفے وقفے سے اس پر نظر ثانی کرتی رہے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…