سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں،قومی ٹیم کے کس بڑے کھلاڑی نے الزام عائد کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ کے دوران پاکستان کی ابتدائی وکٹیں جلد گر گئیں، کپتان سمیت کچھ کھلاڑی ایک جگہ… Continue 23reading سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں،قومی ٹیم کے کس بڑے کھلاڑی نے الزام عائد کر دیا