ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کے بعد پی سی بی نے تمام کرکٹ سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)د نیا بھر میں پھیلے خطرناک کورونا وائرس کے سبب پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ون ڈے کپ منسوخ کرنے کا فیصلے سمیت پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بوڑد نے پاکستان سپر لیگ کے بعد کرکٹ کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق 18 مارچ کو پاکستان سپر لیگ کے

فائنل کے بعد کرکٹ کی کوئی سرگرمی نہیں ہو گی۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے سبب کرکٹ آسٹریلیا نے بھی سرگرمیاں معطل کر دیں ہیں، شفیلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کا فائنل رائونڈ ملتوی کر دیا گیا، آسٹریلیا انڈر 19 ویمنز ٹیم کا دورہ بھی سائوتھ افریقہ ملتوی کر دیا گیا۔آسٹریلیا نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے دو ون ڈے میچز بھی ملتوی کیے گئے ہیں، آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز، انڈر 19 ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ بھی التوا کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…