بنگلہ دیش کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار
لاہور( آن لائن )پاک بنگلہ دیش ہوم کرکٹ سیریز بارے بنگلہ دیش بورڈتاحال ٹیسٹ سیریز پاکستان میں نہ کھیلنے کے موقف پر جبکہ پی سی بی آئی سی سی فیوچرٹور پروگرام پر عمل درآمد کرنے کے مطالبہ پر قائم ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ کے سی ای او نظام الدین چودھری نے کہا ہے کہ پی… Continue 23reading بنگلہ دیش کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار