پی ایس ایل میں پہلی بار آئی پی ایل طرز کی تبدیلی کا فیصلہ اب ایک دن میں کتنے میچز ہونگے ، تفصیلات جاری
لاہور( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں پہلی بار آئی پی ایل طرز پر ایک دن میں ایک شہر میں دو میچ نہیں ہوں گے،ایک دن میں کراچی میں شام کو میچ ہوگا اور اسی رات دوسرا میچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔پی سی بی انتظامیہ نے یہ فیصلہ تماشائیوں کی دلچسپی… Continue 23reading پی ایس ایل میں پہلی بار آئی پی ایل طرز کی تبدیلی کا فیصلہ اب ایک دن میں کتنے میچز ہونگے ، تفصیلات جاری