بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کے ساتھ واردات ہو گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

وبارٹ  ( این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کے ساتھ واردات ہو گئی، نا معلوم چورگھر کے باہر کھڑی گاڑی کے شیشے توڑ کر پرس اور دوسری اشیاء چوری کر کے لے گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہوبارٹ ٹم پین ان دنوں  کورونا وائرس کے باعث گھر کے گیراج میں کھڑی گاڑی کو باہر کھڑا کر کے گیراج میں ٹریننگ کرنے میں مصروف ہیں۔

گھرکے باہر کھڑی گاڑی کے شیشے توڑ کر ان کا پرس اور دوسری اشیا ء چوری کر لی گئیں۔ ٹم پین کے مطابق وہ صبح سو کر جاگے تو انہیں ان کے بینک سے پیغام موصول ہوا کہ ان کے اکائونٹ کے ساتھ کسی نے گڑبڑ کرنے کی کوشش کی ہے ۔ جب انہوں نے باہر جا کر دیکھا تو گاڑی کا دروازہ کھلا ہوا تھا اور اس میں سے پرس اور دوسری چیزیں غائب تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…