ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ریکارڈ قائم کر دیا، پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) شعیب ملک ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 300 چھکے جڑنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔انھوں نے یہ اعزاز اتوار کو قومی ٹی 20 کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کیخلاف خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے حاصل کیا،

تجربہ کاربیٹسمین نے 4 چھکوں اور3 چوکوں کی مدد سے 22 بالز پر 56 کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، اس دوران انھوں نے20 گیندوں پر 50 رنز بھی مکمل کیے، یہ 15 برسوں پر محیط طویل کیریئر میں ان کی تیزترین ففٹی شمار ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…