بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور جڑ دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور جڑ دی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں رائونڈ کے میچ میں سندھ کے کپتان سرفرازاحمد نے سدرن پنجاب کے خلاف سنچری اسکور کر ڈالی۔سرفرازنے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال… Continue 23reading سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور جڑ دی

فواد عالم نے 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

فواد عالم نے 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

کراچی (این این آئی)فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ڈومیسٹک کرکٹ کے مستند بیٹسمین فواد عالم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا انہوں نیفرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ کارنامہ قائد اعظم ٹرافی میں سندھ… Continue 23reading فواد عالم نے 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، امام الحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، امام الحق

ایڈیلیڈ(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ وہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کرکٹ کے لیے بہت اچھا ہے کیونکہ یہ ایک انٹرٹینمنٹ ہے،… Continue 23reading پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، امام الحق

آسٹریلوی بلے باز اسمتھ نے یاسر شاہ کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کرلی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلوی بلے باز اسمتھ نے یاسر شاہ کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کرلی

ایڈیلیڈ (این این آئی)سابق آسٹریلین کپتان اور مایہ ناز بلے باز اسٹیون اسمتھ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی جانب سے آؤٹ کرنے کے بعد کیے گئے اشارے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اگلے میچ میں زیادہ رنز کرنے کا عزم ظاہر کر دیا ہے ۔برسبین میں کھیلے گئے سیریز… Continue 23reading آسٹریلوی بلے باز اسمتھ نے یاسر شاہ کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کرلی

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(این این آئی) انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے علیحدہ علیحدہ اسکواڈز کا اعلان کیا گیا۔بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شریک قومی اسکواڈز میں 4،4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔کائنات… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

انعام بٹ ساؤتھ ایشین گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پْرعزم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

انعام بٹ ساؤتھ ایشین گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پْرعزم

اسلام آباد (این این آئی)انعام بٹ پہلوان ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز یکم دسمبر سے نیپال میں شروع ہو رہے ہیں جس میں… Continue 23reading انعام بٹ ساؤتھ ایشین گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پْرعزم

پاکستان کا بنگلادیش سمیت کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہ کھیلنے کا اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کا بنگلادیش سمیت کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہ کھیلنے کا اعلان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بارپھر ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ بنگلا دیش کے خلاف سیریز سمیت پاکستان کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا۔پی سی بی ترجمان کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے خلاف دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں… Continue 23reading پاکستان کا بنگلادیش سمیت کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہ کھیلنے کا اعلان

یاسر شاہ نے  بھارتی ڈرائیور کو کھانا کھلانے کی خبروں کی وضاحت کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

یاسر شاہ نے  بھارتی ڈرائیور کو کھانا کھلانے کی خبروں کی وضاحت کردی

برسبین( آن لائن )آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب تو نہیں ہو سکی لیکن وہاں ایک بھارتی ڈرائیور کو کھانا کھلا کر سب کے دل ضرور جیت لئے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کی جانب سے بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کو کھانا کھلانے کی خبر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading یاسر شاہ نے  بھارتی ڈرائیور کو کھانا کھلانے کی خبروں کی وضاحت کردی

تمہارے منہ سے بدبو آرہی ہے،سرفرازاحمد ہوتا تو وہ کیا کرتا؟محمد رضوان اورشان مسعود آسٹریلین کھلاڑیوں کے طنز کا شکاربن گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

تمہارے منہ سے بدبو آرہی ہے،سرفرازاحمد ہوتا تو وہ کیا کرتا؟محمد رضوان اورشان مسعود آسٹریلین کھلاڑیوں کے طنز کا شکاربن گئے

برسبین(آن لائن)پاکستانی بلے باز شان مسعود کو تنگ کرنے کیلئے آسٹریلین کھلاڑی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے اور بیٹنگ کیلئے میدان میں موجود بلے باز پر فقرے کستے رہے۔تفصیلات کے مطابق برسبین میں کھیلے گئے پاکستان اور آٹسریلیا کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی اوپنر شان مسعود کو تنگ کرنے کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی فقرے… Continue 23reading تمہارے منہ سے بدبو آرہی ہے،سرفرازاحمد ہوتا تو وہ کیا کرتا؟محمد رضوان اورشان مسعود آسٹریلین کھلاڑیوں کے طنز کا شکاربن گئے

1 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 2,282