منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

لاک ڈائون کی وجہ سے مہندرا سنگھ دھونی کا حلیہ ہی بدل گیا شائقین دیکھ کر ششدر

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانچی(این این آئی)شائقین بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی سفید داڑھی دیکھ کر حیران رہ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دھونی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ رانچی میں اپنے فارم ہائوس میں کھیل رہے ہیں، اگرچہ ویڈیو کا مرکز زاویا اور ان کے کتے ہیں مگر

چند سیکنڈز میں دھونی کا جو چہرہ نظر آیا وہ شائقین کو حیران کرنے کے لیے کافی تھا۔لاک ڈائون کی وجہ سے گھر تک محدود دھونی کی شیو بڑھی ہوئی تھی، سفید داڑھی ان کی بڑھتی عمر کا پیغام دے رہی تھی۔ اس ویڈیو پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں، شائقین کی اکثریت نے اتنی جلدی بڑھاپے کے آثار پر حیرت کا اظہارکیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…