میں نے آج یہ سیکھا کہ آپ اُس وقت تک ہی اہم ہوتے ہیں جب تکاپناکردار ادا کرلیں،سیمی کاآرام دیئے جانے پرڈھکے چھپے الفاظ میں شکوہ
لاہور( آن لائن )سابق پی ایس ایل چیمپئن پشاور زلمی نے کراچی کنگز سے میچ میں کپتان ڈیرن سیمی کو ہی آرام دے دیا، ویسٹ انڈین کرکٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر ڈھکے چھپے الفاظ میں شکوہ بھی کردیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں ٹیم کی قیادت وہاب ریاض نے کی، پاکستانیوں میں بے… Continue 23reading میں نے آج یہ سیکھا کہ آپ اُس وقت تک ہی اہم ہوتے ہیں جب تکاپناکردار ادا کرلیں،سیمی کاآرام دیئے جانے پرڈھکے چھپے الفاظ میں شکوہ
































