نسیم شاہ سے کم اوور کیوں کروائے گئے؟ سابق کرکٹرز کی تنقید کے بعد وقار یونس بھی بول پڑے،حیرت انگیز جواب
برسبین(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت نسیم شاہ کو کم اوور کرانے کو دئیے گئے کیونکہ ہم ان کے بارے میں بہت احتیاط سے کام لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے کہا کہ نسیم شاہ کم عمر ہیں اور بہت… Continue 23reading نسیم شاہ سے کم اوور کیوں کروائے گئے؟ سابق کرکٹرز کی تنقید کے بعد وقار یونس بھی بول پڑے،حیرت انگیز جواب