ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شعیب اختر کو تفضل رضوی کی جانب سے بھجوایا گیا 10کروڑ کا نوٹس موصول ہو گیا.سابق کرکٹرنے معروف قانون دان کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن  لائن ) سابق کرکٹر شعیب اختر کو تفضل رضوی کی جانب سے بھجوایا گیا 10کروڑ کا نوٹس موصول ہو گیا، شعیب اختر نے معروف قانون دان ابو ذر سلمان خان نیازی کی خدمات حاصل کر لیں۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق ٹیسٹ کر یکٹر شعیب اختر نے کہا کہ تفضل رضوی کا نو ٹس مو صول ہو ا ہے جس کا جو اب دینے کے لئے

ابوذر سلمان خان نیا زی کی خدما ت حاصل کر لی ہیں سلمان خان نیازی کو نو ٹس کا جو اب دینے کا کہا ہے تفضل رضوی کے  تسلی بخش کارکردگی کے الفاظ پر قائم ہو ں جبکہ دوسری جا  نب شعیب اختر کو بھیجے گئے نوٹس کے جواب میں ان کے وکیل ابوذر سلمان کا کہنا ہے کہ تفضل رضوی کے ہر سوال کا جواب قانونی طریقہ سے دینگے، شعیب اختر کسی صورت معافی نہیں مانگیں گے ، شعیب اختر نے جو کہا سچ ہے، اسے کورٹ میں ثابت کرینگے۔واضح رہے کہ ابوذر سلمان خان نیازی نے متعدد عوامی مفادات کے کیسز دائر کرکے عوام کو حقوق دلوائے، انہیں ماحولیات اور مفادِ عامہ کے کاموں کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…