ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کوہلی کے مقابلے میں کس معروف بلے باز کو ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی قراردیدیا گیا

datetime 3  مئی‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے مقابلے میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو ٹی ٹوئنٹی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی کیلئے صارفین میں پول کرایا گیاجس

میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے پول میں بھارت کے ویرات کوہلی کو شکست دیدی۔بعد ازاں سوشل میڈیا پر بھارتی صارفین نے شدید احتجاج شروع کردیا اور ویب سائٹ کے خلاف ٹرینڈ شروع کر دیا۔مجبوراً ویب سائٹ نے پول کے وقت میں یہ کہتے ہوئے اضافہ کر دیا کہ یکم مئی تک کرس گیل پول جیت چکے تھے لیکن اب یہ پول چار مئی تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…