ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سابق لیجنڈری باکسر کورونا سے چل بسے

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سابق لیجنڈری باکسر جمی گالن عالمی وبا کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے۔معروف گلوکار و میزبان فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے قریبی دوست جمی گالن کی موت پر تعزیتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ نیویارک میں موجود اپنے ایک قریبی دوست سے محروم ہوگئے ہیں۔فخر عالم کا کہنا تھا کہ جمی گالن باکسر، فائٹر اور دلوں کے چمپئن تھے،

انہوں نے بتایا کہ جمی نے انہیں ہارلیم کی ثقافت کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کیں۔فخر عالم نے لکھا کہ فٹبال کے ’دادا‘ مانے جانے والے جمی نے انہیں اپنی باکسنگ سمیت زندگی کی دیگر کہانیاں بھی سنائیں۔انہوں نے اپنے دوست کی موت پر تعزیتی پیغام شیئر کرتے ہوئے دوسری دنیا میں آسانی ی دعا کی۔واضح رہے کہ نیویارک میں موجود 89 سالہ جمی گالن میں اپریل کے اواخر میں کورونا کی علامات پائی گئیں جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کروایا گیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…