پاکستان سے پرانی یادیں وابستہ ہیں،معین علی، جانتے ہیں کہاں جانے کا اعلان کردیا؟
لاہور (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کیلئے ملتان سلطانز میں شامل انگلش آل راؤنڈر معین علی نے کہاہے کہ پاکستان سے پرانی یادیں وابستہ ہیں اور میں آزاد کشمیر بھی جاؤں گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وہ پاکستان آتے رہے ہیں اور یہاں کرکٹ کھیلتے رہے ہیں، تقریبا 15… Continue 23reading پاکستان سے پرانی یادیں وابستہ ہیں،معین علی، جانتے ہیں کہاں جانے کا اعلان کردیا؟

































