اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انا للہ وانا الیہ راجعون قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر  کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

انا للہ وانا الیہ راجعون قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر  کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور( این این ائی )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ فاسٹ بالر آسٹریلیا میں موجود ہونے کی وجہ سے والدہ کے جنازے میں شریک نہیں ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ فاسٹ بالر نسیم شاہ نے اہل خانہ کے مشورے کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر  کی والدہ انتقال کر گئیں

150 غیرملکی کرکٹرز نے پی ایس ایل5 کھیلنے کی حامی بھر لی،بڑے بڑے نام شامل

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

150 غیرملکی کرکٹرز نے پی ایس ایل5 کھیلنے کی حامی بھر لی،بڑے بڑے نام شامل

لاہور(آن لائن) پاکستان سپرلیگ 2020 ء کے لیے اب تک 150غیر ملکی کرکٹرز نے کھیلنے کی حامی بھرلی،بڑے بڑے نام شامل۔ذرائع کے مطابق کرکٹرز کی انٹرنیشنل مصروفیات کے باوجود پی سی بی کو یقین ہے کہ بڑے بڑے نام اس بار بھی پی ایس ایل کھیلنے ضرور آئیں گے۔ایک جانب پی سی بی نے غیر… Continue 23reading 150 غیرملکی کرکٹرز نے پی ایس ایل5 کھیلنے کی حامی بھر لی،بڑے بڑے نام شامل

آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

پرتھ(آن لائن) آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی قرار، آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم تاحال پہلے نمبر پر براجمان، جبکہ کینگروز کی ٹیم دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی… Continue 23reading آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

آسٹریلیا سے تیسرا ٹی20، قومی ٹیم میں 2 سے 3تبدیلیاں متوقع

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلیا سے تیسرا ٹی20، قومی ٹیم میں 2 سے 3تبدیلیاں متوقع

پرتھ(این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ (کل) جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا جہاں ابتدائی دو میچوں میں ناکامی کے بعد تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں 2 سے 3تبدیلیاں متوقع ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا اور باران رحمت نے پاکستان… Continue 23reading آسٹریلیا سے تیسرا ٹی20، قومی ٹیم میں 2 سے 3تبدیلیاں متوقع

پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ اور خصوصا دیہاتی علاقوں میں ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ کلیوال زلمی لیگ کرانے کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ اور خصوصا دیہاتی علاقوں میں ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ کلیوال زلمی لیگ کرانے کا اعلان

پشاور (این این آئی) پشاور زلمی نے پوری پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کی خوشی کے حوالے سے پورے خیبر پختونخواہ اور خصوصا دیہاتی علاقوں میں ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ کلیوال زلمی لیگ کرانے کا اعلان کیا ۔میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی نے… Continue 23reading پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ اور خصوصا دیہاتی علاقوں میں ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ کلیوال زلمی لیگ کرانے کا اعلان

محمد حفیظ بھی ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا نہ تھا، ایف بی آرفوراً حرکت میں آگیا، معروف کرکٹر کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

محمد حفیظ بھی ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا نہ تھا، ایف بی آرفوراً حرکت میں آگیا، معروف کرکٹر کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے کروڑوں روپے کے اثاثے چھپانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ کا گزشتہ پانچ سال 2014 سے سال 2018 تک کا آڈٹ کیا جا رہا ہے، ایف بی آر نے… Continue 23reading محمد حفیظ بھی ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا نہ تھا، ایف بی آرفوراً حرکت میں آگیا، معروف کرکٹر کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا

بھارتی ویمن نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 6 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی ویمن نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 6 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی

نارتھ سائونڈ (آن لائن)آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، بھارت ویمن نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 6 وکٹوں سے ہرا کر تین میچز کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ نارتھ سائونڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میزبان ویمن پہلے بیٹنگ… Continue 23reading بھارتی ویمن نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 6 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی

کرناٹکا پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ پربڑی گرفتاریاں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرناٹکا پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ پربڑی گرفتاریاں

کرناٹاکا(آن لائن)بھارت میں جاری کرناٹکا پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کرنے پر 2 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا پریمیئر لیگ میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی ہے، پولیس نے لیگ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث 2 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں فائنل ہارنے والی ٹیم بیلی ٹکرز کا کپتان… Continue 23reading کرناٹکا پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ پربڑی گرفتاریاں

پاکستان کو پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ،بھارتی ٹیم شرکت کریگی یا نہیں؟ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کو پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ،بھارتی ٹیم شرکت کریگی یا نہیں؟ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کو پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ہے ۔ زندہ دلوں کاشہر لاہور 12 جنوری سے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کبڈی فیڈریشن نے بھی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ہاں کردی ہے ،کبڈی ورلڈ کپ میں بھارت، ایران، امریکہ، آسٹریلیا، انگلینڈ، کینیڈا… Continue 23reading پاکستان کو پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ،بھارتی ٹیم شرکت کریگی یا نہیں؟ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

Page 410 of 2258
1 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 2,258