منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا کے علاوہ وہ کونسی ٹیم ہےجو بھارت کو بھارت میں ہرا سکتی ہے؟سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے بتا دیا

datetime 6  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان واحد ٹیم ہے جو بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں بریڈ ہوگ نے کہا کہ گرین کیپس کے پاس بہت مضبوط پیس یونٹ کے ساتھ بہتر اسپنرز بھی موجود ہیں، ان کی بیٹنگ میں بھی کافی گہرائی ہے، اس کے ساتھ وہ بھارتی کنڈیشنز کو بھی اچھی طرح جانتے ہیں، مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ

سیاسی وجوہات کی بنا پر بھارت نہیں جا سکتے، اس لیے دوسری بہترین ٹیم جو کوہلی الیون کو ان کے میدانوں پر ہرا سکے وہ آسٹریلیا ہے۔بریڈ ہوگ نے کہاکہ 2014 میں ویرات کوہلی کی جانب سے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد بھارت اپنے ملک میں ایک بھی ٹیسٹ سیریز نہیں ہارا، آخری مرتبہ اسے اپنے میدانوں پر طویل فارمیٹ کی سیریز میں 2012 میں انگلینڈ سے شکست ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…