اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ، برازیل اور میکسیکو کے درمیان فائنل ( کل) کھیلا جائے گا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ، برازیل اور میکسیکو کے درمیان فائنل ( کل) کھیلا جائے گا

برازیلیا(این این آئی)فیفا انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ کا فیصلہ کن معرکہ ( کل) اتوار کو برازیل اور میکسیکو کے درمیان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں جاری میگا ایونٹ میں میکسیکو نے پہلے سیمی فائنل میں ہالینڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں برازیل نے فرانس کو… Continue 23reading فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ، برازیل اور میکسیکو کے درمیان فائنل ( کل) کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل ( کل) کھیلا جائے گا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل ( کل) کھیلا جائے گا

پراویڈنس (این این آئی)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ ( کل) اتوار کو پراویڈنس میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ 20 نومبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ بھارت… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل ( کل) کھیلا جائے گا

سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر انضمام الحق غصے میں آگئے، بورڈ کو کھری کھری سنادیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر انضمام الحق غصے میں آگئے، بورڈ کو کھری کھری سنادیں

لاہور(آن لائن)سابق قومی کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق بابر اعظم کو قومی ٹی ٹونٹی کپتان مقرر کرنے پر بری طرح چراغ پا ہیں اور سابق کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر نے اس فیصلے پر. مصباح الحق کو کھری… Continue 23reading سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر انضمام الحق غصے میں آگئے، بورڈ کو کھری کھری سنادیں

پی ایس ایل 2020کی گولڈ کٹیگری کے لیے 14 ممالک کے 144 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل،بڑے بڑے نام شامل،فہرست جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی ایس ایل 2020کی گولڈ کٹیگری کے لیے 14 ممالک کے 144 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل،بڑے بڑے نام شامل،فہرست جاری

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020کی گولڈ کٹیگری کے لیے 14 ممالک کے 144 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن مکمل کرلی،گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کٹیگری میں 325 مقامی کھلاڑی شامل۔ گولڈ کٹیگری میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں میں افغانستان کے 6،آسٹریلیاکے4، بنگلہ دیش کے10،کینیڈاکاایک، انگلینڈ کے48، آئرلینڈ کے3،نیدرلینڈکاایک، نیوزی لینڈکے 4، سکاٹ لینڈکاایک، جنوبی افریقہ… Continue 23reading پی ایس ایل 2020کی گولڈ کٹیگری کے لیے 14 ممالک کے 144 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل،بڑے بڑے نام شامل،فہرست جاری

بابراعظم نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا،دنیا بھر کی تمام ٹیمیں بابر کے خلاف تاحال ناکام

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

بابراعظم نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا،دنیا بھر کی تمام ٹیمیں بابر کے خلاف تاحال ناکام

لاہور(آن لائن) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔قومی ٹیم کی جانب سے 36 ٹی ٹونٹی میچوں میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم کو دنیا کی کوئی بھی ٹیم زیرو پر آؤٹ نہیں کرسکی، بابر اعظم کے علاوہ یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے فاف… Continue 23reading بابراعظم نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا،دنیا بھر کی تمام ٹیمیں بابر کے خلاف تاحال ناکام

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے پراناتعلق ہے : شاہد آفریدی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے پراناتعلق ہے : شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے اْن کا تعلق کافی پرانا ہے۔ایک ویب شو میں شاہد آفریدی نے اپنی گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ماشاء اللہ… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے پراناتعلق ہے : شاہد آفریدی

نیشنل گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کا اعزاز بہن بھائی کے نام

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیشنل گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کا اعزاز بہن بھائی کے نام

پشاور (این این آئی)قومی گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے میدان میں بہن بھائیوں نے گولڈ میڈلز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے،صائمہ منظور نے نیشنل گیمز میں 55 کلو گرام کیٹیگری ، ان کے بھائی زوہیب منظور نے 96 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔صائمہ منظور اور زوہیب منظور کا تعلق ویٹ لفٹنگ… Continue 23reading نیشنل گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کا اعزاز بہن بھائی کے نام

پاک سری لنکن ٹیسٹ سیریز ،ملکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کریں گے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاک سری لنکن ٹیسٹ سیریز ،ملکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران کنسلٹنٹ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے سری لنکا کی ٹیم کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکی آرتھر… Continue 23reading پاک سری لنکن ٹیسٹ سیریز ،ملکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت کی خواتین ٹیم نے تیسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت کی خواتین ٹیم نے تیسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پروویڈنس (این این آئی) بھارت کی خواتین ٹیم نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، بھارت کی خواتین ٹیم نے 60 رنز کا ہدف 16.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل… Continue 23reading بھارت کی خواتین ٹیم نے تیسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

Page 408 of 2258
1 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 2,258