محمد حفیظ اور عماد وسیم قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے

23  دسمبر‬‮  2020

ہملٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی ،قومی اسکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچا،پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے بذریعہ ہملٹن ترنگا پہنچے ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا ،پاکستان شاہینز کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل

کھلاڑی ترنگا سے ہملٹن پہنچے ،پاکستان شاہینز کو اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 27 دسمبر کو ناردرن نائٹس کے خلاف ہملٹن میں کھیلنا ہے،دوسری جانب محمد حفیظ اور عماد وسیم قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے ،دونوں کھلاڑی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ تھے،عماد وسیم بگ بیش لیگ کھیلنے آسٹریلیا جبکہ محمد حفیظ جمعرات کو آکلینڈ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…