اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

لاہور(این این آئی) آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی سڈنی روانہ ہوگئے۔آسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے جس کے بعد ان کی سڈنی کی فلائیٹ طے ہے۔ اظہر علی،عابد علی، کاشف بھٹی، نسیم شاہ،محمد عباس،شاہین… Continue 23reading آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ

بنگال ٹائیگرز اور بھارتی سورمائوں کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کا ناقابل یقین نتیجہ آگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

بنگال ٹائیگرز اور بھارتی سورمائوں کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کا ناقابل یقین نتیجہ آگیا

نئی دہلی (این این آئی)کرکٹ کی تاریخ کے ہزارویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔نئی دہلی میں کھیلے گئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر 20 اوورز کے میچ میں حریف ٹیم کے خلاف پہلی… Continue 23reading بنگال ٹائیگرز اور بھارتی سورمائوں کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کا ناقابل یقین نتیجہ آگیا

دورہ آسٹریلیا تاریخ بدلنے کا بہترین موقع ہے،شان مسعود

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

دورہ آسٹریلیا تاریخ بدلنے کا بہترین موقع ہے،شان مسعود

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شان مسعود نے کہاہے کہ دورہ آسٹریلیا تمام نوجوان کھلاڑیوں کے پاس اچھا موقع ہے وہ اس دورے میں پرفارم کریں اور خود کو بڑے کھلاڑیوں میں شمار کرائیں، آسٹریلیا ٹف حریف ضرور ہے ،پاکستانی ٹیم بھی آسٹریلیا میں اپنی تاریخ کو تبدیل کرنے کا… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا تاریخ بدلنے کا بہترین موقع ہے،شان مسعود

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹونٹی کرکٹ میچ ( کل) کھیلا جائے گا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹونٹی کرکٹ میچ ( کل) کھیلا جائے گا

نیلسن(این این آئی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ ( کل)منگل کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 5 نومبر کو نیلسن، چوتھا ٹی ٹونٹی میچ… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹونٹی کرکٹ میچ ( کل) کھیلا جائے گا

دنیا ئے فٹ بال کے نامورفٹبالر9نومبر کو پا کستان کا دورہ کریں گے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا ئے فٹ بال کے نامورفٹبالر9نومبر کو پا کستان کا دورہ کریں گے

کراچی (این این آئی)نامور فٹ بالر کاکا، کارلوس پائول، لیوس فیگو اور نکولس انیلکا 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ میکڈونلڈز کے اشتراک سے ہونے والے اس ٹور کا مقصد پاکستان فٹ بال کے فروغ میں مدد دینا اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ دنیا فٹ بال کے نامور… Continue 23reading دنیا ئے فٹ بال کے نامورفٹبالر9نومبر کو پا کستان کا دورہ کریں گے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کی سوشل میڈیا پر خبروں سے متعلق لب کشائی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

قومی ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کی سوشل میڈیا پر خبروں سے متعلق لب کشائی

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ان کی توجہ سوشل میڈیا پر منفی خبروں پر نہیں بلکہ کھیل پر ہے۔ایک انٹر ویو میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنے خلاف منفی خبروں پر توجہ نہیں دیتے۔ ٹیم میں اپنی مستقل… Continue 23reading قومی ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کی سوشل میڈیا پر خبروں سے متعلق لب کشائی

قائداعظم سیکنڈالیون : سرمد بھٹی کے 11چوکے ،9چھکے ،171رنز

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

قائداعظم سیکنڈالیون : سرمد بھٹی کے 11چوکے ،9چھکے ،171رنز

لاہور،کراچی(آن لائن)قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں رانڈ کا آغازہو گیا۔سٹیٹ بینک سٹیڈیم ،کراچی میں تین روزہ میچ کے پہلے روز سندھ نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 26رنز بنالئے۔ اس سے قبل ناردرن ایریازنے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 83 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 368رنز… Continue 23reading قائداعظم سیکنڈالیون : سرمد بھٹی کے 11چوکے ،9چھکے ،171رنز

میچ فکسرز کے ساتھ میدان میں اترتا تھا، شعیب اختر کا انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

میچ فکسرز کے ساتھ میدان میں اترتا تھا، شعیب اختر کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ میچ فکسرز کے ساتھ میدان میں اترتا تھا۔ ایک انٹرویو انہوںنے کہاکہ کیرئیر کے دوران مجھے کئی بار میچ فکسنگ کی پیشکش کی گئی، ایک بار 10 لاکھ ڈالر، انگلینڈ میں چار کنال گھر سمیت پرکشش آفر… Continue 23reading میچ فکسرز کے ساتھ میدان میں اترتا تھا، شعیب اختر کا انکشاف

بابر اعظم نے قومی ٹیم سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

بابر اعظم نے قومی ٹیم سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

سڈنی(این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کو رینکنگ میں نمبر ون ٹیم برقرار رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہاہے کہ 2015 سے کرکٹ کھیلتا آرہا ہوں، انڈر 19میں کپتانی کی اور کپتان کے لیے اب بھی تیار ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ… Continue 23reading بابر اعظم نے قومی ٹیم سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

Page 413 of 2258
1 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 2,258