بنگلا دیش کے بعدکونسی ٹیم پاکستان آنے والی ہیں ؟ کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، پی سی بی اپنی جانب سے آئی سی سی کے 3 ایونٹس کی میزبانی کے لیے بھی پیش کش کرے گا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے… Continue 23reading بنگلا دیش کے بعدکونسی ٹیم پاکستان آنے والی ہیں ؟ کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی