ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جوئے کے عادی شخص نے فٹبال میں رقم ہارنے  پر5 ماہ کے بچے کو ٹی وی پر دے مارا ،دماغ شدید متاثر

datetime 24  جون‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں جوئے کے عادی شخص نے فٹبال میں رقم ہارنے پر پانچ ماہ کے بچے کو ٹی وی پر دے مارا جس کے نتیجے میں اس کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر لیڈز میں جواری شخص نے معصوم بچے پر ظلم کے

پہاڑ توڑ دئیے، فٹبال میں رقم ہارنے پر سارا غصہ ننھی جان پر اتارتے ہوئے اسے ٹی وی پر اٹھا کر پھینک دیا جس کے نتیجے میں بچے کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا جبکہ متاثرہ بچہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…