جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پی ایس ایل 5 کے شائقین کے بغیر اور ملتوی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ اعلان کردیا گیا

datetime 10  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ملتوی ہونے والے میچز اور بغیر شائقین کے ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی رقم کی واپسی آئندہ ہفتے شروع ہوگی، ری فنڈ کیلئے آنے والے شائقین ماسک پہن کر آئیں۔پاکستان سپر لیگ فائیو کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی دو مرحلوں میں کی جائے گی

۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں واش آئوٹ ہونے والے میچ اور لیگ کے چھ میچز جو کورونا وائرس کی وجہ سے بغیر شائقین کروائے گئے تھے ان کے پیسے واپس کیے جائیں گے۔ٹکٹ ری فنڈ کا عمل آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف کوریئر سینٹر پر شروع ہوگا، جبکہ دو ہفتے بعد پلے آف کے تین میچز کے ٹکٹوں کی رقم واپس کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…