پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں وسیم اکرم نے کھیل کو سیاست سے دور کرنے کا مطالبہ کردیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) سے متعلق خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتا ہوں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کھلاڑی آئی پی ایل کا حصہ بنیں۔وسیم اکرم نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں وسیم اکرم نے کھیل کو سیاست سے دور کرنے کا مطالبہ کردیا




































