بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

شعیب اختر کو دھونی کیساتھ گزارا وقت یاد آنے لگا

datetime 23  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیساتھ گزارا وقت یاد آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے میچ کے دوران کی ایک تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں بیٹنگ ، مہندر سنگھ دھونی وکٹ کیپنگ کرتے دکھائی

دے رہے تھے۔تصویر کے کیپشن میں شعیب اختر نے لکھا کہ ہماری یادیں دھندلی ہوئی ہیں اور نہ ہی کوئی تصویر۔انہوں نے لکھا کہ میں چھکا لگانے کی کوشش کرتے ہوئے جبکہ دھونی اپنی شاطر نگاہیں گیند کی جانب مرکوز کئے ہوئے ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں سابق فاسٹ باؤلر نے ہیش ٹیگ دھونی، بھارت اور پاکستان کا اضافہ بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…