پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتیوں نے خود ہی بھانڈ ا پھوڑ دیا آئی پی ایل کے رواں سیزن میں 400 بکیز کی موجودگی کا انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی( آن لائن )بھارتی اداکار نے آئی پی ایل کے رواں سیزن میں 400 بکیز کی موجودگی کا انکشاف کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر کمال راشد خان نے کہا کہ بھائی صاحب آج، دنیا بھر سے 400 کے قریب بکیز آئی پی ایل کے میچز بک کرنے کیلیے آئے ہیں۔ان مقابلوں کو دیکھنے میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں۔ بعد ازاں انہوں نے اپنا یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا ۔

اد رہے کہ کمال راشد خان بھارتی فلم ایکٹر، پروڈیوسر اور رائٹر ہیں،انہوں نے بگ باس 2009 میں بھی شرکت کی تھی، وہ KRK اکائونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے بڑا بولڈ انداز اختیار کرتے ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کا 13 واں ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں 19 ستمبر سے شروع ہوچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…