ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نظر تو شیطانوں کے تیروں میں سے ایک تیر ہے جس چیز پر پڑتا ہے اسکا عکس لے لیتا،موٹر وے سانحہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، معروف کرکٹرمحمد یوسف کا اظہار افسوس

datetime 12  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق بیٹسمین محمد یوسف نے لاہور میں خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹروے پر خاتون کے ساتھ جو ہوا اس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد یوسف نے لاہور میں خاتون سے

پیش آنے والے واقعہ پر لکھا کہ نظر تو شیطانوں کے تیروں میں سے ایک تیر ہے جس چیز پر پڑتا ہے اسکا عکس لے لیتا، اس لیے ہمیں نظریں جھکا کر چلنے کا حکم ہے۔محمد یوسف کے اس پیغام سے سابق اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے اتفاق کیا اور کہا کہ یوسف آپ نے بالکل ٹھیک کہا، یہی حقیقت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…