مفت ٹکٹوں سے متعلق خبر یں ، پی سی بی حکام نے عوام کو واضح کر دیا
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ مفت ٹکٹوں سے متعلق خبر یں بے بنیاد ہیں ۔ حکام نے بتایاکہ ٹیسٹ کے پہلے روز شائقین کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے آئی اور بغیر پاس کے کسی کو بھی گرائونڈ میں آنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔حکام نے بتایاکہ مفت… Continue 23reading مفت ٹکٹوں سے متعلق خبر یں ، پی سی بی حکام نے عوام کو واضح کر دیا