جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے بابر اعظم کوبڑا سرپرائز دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو مزید ایک سال ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر بابر اعظم کا تقرر پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020تک کیاگیا تھا ، آسٹریلیا میں طے یہ ورلڈکپ کوویڈ کی وجہ سے ملتوی ہونے کی وجہ سے

اب اب اگلے سال ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کی میزبانی بھارت نے کرنی ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم اب ورلڈکپ 2021تک ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ بابر اعظم کی بطور کپتان مدت میں ایک سال توسیع کا باقاعدہ اعلان پی سی بی جلد کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…