جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کب اور کس شہر میں کھیلے جائیں گے،کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون سیریز کا پہلا میچ تیس اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق تیس اکتوبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ

یکم نومبر کو راولپنڈی اور تیسرا ایک روزہ میچ تین نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق سات نومبر کوپہلا ٹی ٹونٹی میچ لاہورمیں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق آٹھ نومبر کودوسرا ٹی ٹونٹی میچ لاہوراور دس نومبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کھیلا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…