بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ  کس شہر میں ہوگی؟متوقع نام سامنے آگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غورشروع کر دیا گیا ،لاہور اور اسلام آباد میں ڈرافٹنگ ہو چکی ہے لہٰذا اب کراچی ڈرافٹنگ وینیو ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی جبکہ پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ کورونا وائرس کی وجہ سے آئوٹ ڈور کرانے کی

حکمت عملی کی جا رہی ہے۔پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے مقام پر مشاورت شروع کر دی گئی جبکہ کورونا کی وجہ سے ڈرافٹنگ آن لائن کروانے کا بھی آپشن رکھا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جلد فرنچائزز کے ساتھ مل کر معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے پْرامید ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 کے میچز آئندہ سال فروری مارچ میں منعقد ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…