اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹیسٹ چیمپئن شپ  آئی سی سی نے پوائنٹس سسٹم تبدیل کردیا،بھارت پہلی پوزیشن سے محروم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( آن لائن  ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرونا وائرس کے سبب کرکٹ میچز متاثر ہونے کے سبب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کے لیے پوائنٹس سسٹم تبدیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے پوائنٹس سسٹم تبدیل کردیا

جس کے مطابق ٹیموں کی درجہ بندی اب حاصل کردہ مجموعی پوائنٹس کی بجائے پوائنٹس کی اوسط پر ہوگی۔آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ میں ہونے والے فیصلے کے مطابق جون 2021ئ  میں لارڈز میں شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ٹیموں کی درجہ بندی مجموعی پوائنٹس کی بجائے حاصل کردہ پوائنٹس اور سیریز کے دستیاب پوائنٹس کی اوسط کی بنیاد پر کی جائے گی تاکہ ٹیموں کو یکساں مواقع دستیاب ہوں اور کووڈ 19 کی وجہ سے منسوخ ہونیوالی سیریز کا نقصان نہ ہو۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے اپنی بورڈ میٹنگ میں نومبر 2022ئ  میں شیڈول ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھی آگے کردیا ہے جس کے بعد ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اب فروری 2023ئ  میں کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل میچز میں شرکت کی کم از کم عمر 15 سال مقرر کردی ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی کا مقصد ہر ٹیم کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…